اسلام آباد ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کارروائی کا آغاز

اسلام آباد ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے بڈ اوپننگ کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سیکریٹری ایوی ایشن کے مطابق بولی کے لیے کم سے کم آفر کا ریفرنس پرائس کا 56 فیصد رکھا … اسلام آباد ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کارروائی کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں