Site icon MASHRIQ URDU

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

شہر قائد زلزلوں سے لرز اٹھا

مشرق اردو، ریکٹر سکیل

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

شہری زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے بعد گھروں، دکانوں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

اسلام آباد، پشاور، سوات، نوشہرہ، لوئر دیر ،مالاکنڈ، خیبر، دیر اپر، چترال، شانگلہ، بونیر، صوابی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ جس کامرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، جبکہ اس کی گہرائی 198 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔

ابتدائی طور پر کسی جانی یا بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مقبوضہ کشمیر و پاکستانی شمالی علاقہ میں گزشتہ شب زلزلہ 

Exit mobile version