Site icon MASHRIQ URDU

اسلام آباد احتجاج، 177 کارکنوں کی درخواستِ ضمانت کا کیس

161312328567a86

انسداد دہشت گردی عدالت

اسلام آباد احتجاج، 177 کارکنوں کی درخواستِ ضمانت کا کیس، انسداد دِہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے کیسز میں پاکستان تحریکِ انصاف کے177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گرفتار مظاہرین کی درخواستوں پر سماعت کی۔

ڈی چوک احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا رینجرز اہلکار شہید، تعداد چار ہوگئی

عدالت نے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 24 کارکنان کی مسترد کر دیں۔ تھانہ کراچی کمپنی کے 48 ملزمان میں سے 43 کی درخواستِ ضمانت منظور اور 5 کی مسترد کیں گئیں۔

 

Exit mobile version