Site icon MASHRIQ URDU

اسلام آباد:سری، پائے جلانے پر 7 دن کیلئے پابندی

اسلام آباد:سری پائے جلانے

اسلام آباد:سری پائے جلانے پر 7 دن کیلئے پابندیاسلام آباد:سری پائے جلانے

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت جاری کردہ حکم نامہ 7 جون سے 13 جون تک نافذ العمل ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پائے جلانے کی شکایات پر فوری کاروائی ہوگی اور مقدمہ درج کیا جائے گا۔

اسلام آباد:سری پائے جلانا

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ جانوروں کی آلائشوں کو نالوں اور گٹروں میں نہ پھینکا جائے۔ آلائشوں کو نکاسی آب کے نظام میں ڈالنا شہریوں کیلئے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔

اسلام آباد:منشیات خاتمے کے بجائے وی آئی پی ڈیوٹی پر مصروف ہیں،پولیس

Exit mobile version