اسلام آباد:بلیو ائریا سے معروف کاروباری شخصیت اغواہ

اسلام اباد: بلیو ائریا سے معروف کاروباری شخصیت اغواہ، تفصیلات کے مطابق چار دن پہلے ملک منصور احمد اپنے دفتر سے گھر کے لیے نکلے لیکن گھر نہیں پہنچ سکے، وہ دفتر سے گھر جاتے وقت والدہ سے فون پر بات کرتے ہوئے جارہے تھے کے اچانک ان کا موبائل بند ہو گیا اور اس … اسلام آباد:بلیو ائریا سے معروف کاروباری شخصیت اغواہ پڑھنا جاری رکھیں