Site icon MASHRIQ URDU

اسلام آباد، پنڈی، مری، جہلم، کے پی, زلزلے سے لرز اٹھے

پنڈی، مری، جہلم

اسلام آباد، پنڈی، مری، جہلم، کے پی, زلزلے سے لرز اٹھے

ریکٹر سکیل

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز روات سےجنوب مشرق میں 15 کلومیٹر پر تھا۔

سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام اور کوہستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

آزاد کشمیر کے بھی مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ خوش قسمتی سے کسی مالی یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

بلوچستان: موسیٰ خیل میں زلزلہ شدت 5.5

Exit mobile version