Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل ہسپتال اور ایمبولینس کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی 

ہسپتال اور ایمبولینس

اسرائیل صحت کے مراکز اور ایمبولینس کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی ہسپتال اور ایمبولینس

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر صحت محمد رضا ظفر قندی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب تک 3 ہیلتھ سینٹر اور 6 ایمبولینسز پر حملہ کرچکا ہے۔

ہسپتال اور ایمبولینس

ان حملوں میں 1 بچہ اور 2 ہیلتھ ورکرز شہید ہوئے ہیں۔ ایران پر اسرائیلی حملوں میں 15 ایئر ڈیفنس اہلکار اور فوجی شہید ہوئے ہیں۔

اسرائیل نے عالمی قوانین کو نظر انداز کیا، ایران

 

Exit mobile version