اسرائیل کے یمن میں ایئرپورٹ اور بندرگاہوں پر فضائی حملے 

Mashriq Urdu اسرائیلی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے علاقوں پر بمباری کی، دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ اور حدیدہ شہر میں تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ فضائی حملے سربراہ حوثی گروپ عبدالملک کا خطاب نشر ہونے کے دوران ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یمن پر بمباری سے قبل امریکی انتظامیہ … اسرائیل کے یمن میں ایئرپورٹ اور بندرگاہوں پر فضائی حملے  پڑھنا جاری رکھیں