اسرائیل کی مذمت پر طالب علم گرفتار

اسرائیل کی مذمت پر طالب علم گرفتار ورجینیا سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جنگ اور مظالم کےخلاف بولنے والے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طالبعلم کو  گرفتار کر لیا گیا۔امیگریشن حکام نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے بھارتی طالبعلم کو ورجینیا سے گرفتار کیا۔  طالبعلم بدر خان سٹوڈنٹ ویزا پر امریکا میں موجود تھا۔ … اسرائیل کی مذمت پر طالب علم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں