Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل کی مذمت پر طالب علم گرفتار

1453012 440702 Badar Khan Suri updates

اسرائیل کی مذمت پر طالب علم گرفتار

ورجینیا سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جنگ اور مظالم کےخلاف بولنے والے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طالبعلم کو  گرفتار کر لیا گیا۔امیگریشن حکام نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے بھارتی طالبعلم کو ورجینیا سے گرفتار کیا۔  طالبعلم بدر خان سٹوڈنٹ ویزا پر امریکا میں موجود تھا۔ واضح رہے کہ بدر خان کی اہلیہ فلسطینی نژاد امریکی شہری ہیں۔

اسرائیلی: غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز

Exit mobile version