Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 50 شہید

وحشیانہ حملوں میں

غزہ

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 50 شہید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خان یونس کے 8 شہداء میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیل نے غزہ کی مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں پر حملہ کر کے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

اسرائیل کا غزہ پرحملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید

Exit mobile version