Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل کا یمن پر حملہ، 2 افراد جاں بحق، 40 زخمی

وحشیانہ حملوں میں

غزہ

اسرائیل کا یمن پر حملہ، 2 افراد جاں بحق، 40 زخمی

خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی کے 30 لڑاکا طیاروں نے ایک سیمنٹ فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی طور پر 2 افراد جاں بحق اور 40 کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے حدیدہ کی بندرگاہ اور بجل فیکٹری کو 20 لڑاکا طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں نے یمن سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریان ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح راکٹ حملہ کیا تھا۔ میزائل ایئرپورٹ کی حدود کے اندر گرا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے تھے جبکہ کئی گھنٹوں تک فضائی آپریشن بھی معطل رہا۔

یمن: امریکی طیاروں کی جیل پر بمباری،68 جانبحق

Exit mobile version