اسرائیل کا غزہ پر حملہ پولیس چیف سمیت 50 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پر حملہ غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور معاون حسان مصطفیٰ سمیت مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید سردی سے ساتواں نومولود جاں بحق ہوگیا، کھلے آسمان تلے خیموں میں بے گھر فلسطینیوں کی ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ غزہ پر نیا … اسرائیل کا غزہ پر حملہ پولیس چیف سمیت 50 فلسطینی شہید پڑھنا جاری رکھیں