Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل کا غزہ پر حملہ پولیس چیف سمیت 50 فلسطینی شہید

10135431ab76125 1

مشرق اردو، اسرائیل کا غزہ پر حملہ

اسرائیل کا غزہ پر حملہ غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور معاون حسان مصطفیٰ سمیت مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید سردی سے ساتواں نومولود جاں بحق ہوگیا، کھلے آسمان تلے خیموں میں بے گھر فلسطینیوں کی ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

غزہ پر نیا سال شروع ہوتے ہی اسرائیلی حملے

دوسری جانب غزہ جنگ کی طوالت اسرائیلی فوجیوں میں ذہنی دباؤ کا سبب بن گئی ہے۔ گذشتہ سال 28 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی جبکہ ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے بھی انکار کردیا ہے۔

Exit mobile version