اسرائیل کا غزہ پرحملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پرحملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بم باری سے 1 ہفتے میں 270 بچے شہید ہو گئے جبکہ حالیہ حملوں میں 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو جبالیہ کا علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد ہزاروں تباہ حال … اسرائیل کا غزہ پرحملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید پڑھنا جاری رکھیں