Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل کا غزہ پرحملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید

news 1720337169 8589

مشرق اردو،فلسطین پر حملہ

اسرائیل کا غزہ پرحملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید

تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بم باری سے 1 ہفتے میں 270 بچے شہید ہو گئے جبکہ حالیہ حملوں میں 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو جبالیہ کا علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد ہزاروں تباہ حال فلسطینی دوبارہ بے گھر ہو گئے۔ ادھر حماس نے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت رُکوانے اور دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ جنگ بندی پر فوری عمل در آمد کیا جائے: عرب وزارتی کمیٹی

Exit mobile version