Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل کا شمالی غزہ کے مکینوں کو فوری انخلاء کا حکم

غزہ: اسرائیلی حملہ

فائل فوٹو

اسرائیل کا شمالی غزہ کے مکینوں کو فوری انخلاء کا حکم

اسرائیل کی جانب سے بیت حانون اور شیخ زاہد کے علاقے کے رہنے والوں کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ جلد ایک بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب غزہ کی پٹی میں اسرائیل حملوں میں 36 افراد شہید ہوئے ہیں۔ فلسطینی شہری دفاع نے بتایا ہے کہ فضائی حملے سے تباہ ہونے والے 1 گھر میں 6 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں میاں بیوی اور ان کے 4 بچے شامل ہیں۔

غزہ میں غزائی قلت اور اسرائیلی حملے جاری

Exit mobile version