Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل نے غزہ ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

شمالی غزہ میں موجود ہسپتال انتظامیہ

اسرائیل نے غزہ ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

جاری بیان میں یہ واضح نہیں کہ امداد کس طریقہ کار کے ذریعے غزہ لے جائی جاسکے گی اور امداد کی فراہمی کب سے شروع ہو گی۔ مکمل ناکہ بندی کے باعث اسرائیل نے ایک دانہ خوراک اور ایک بوند پانی بھی غزہ جانے نہیں دی۔ غزہ پر کل صبح سے وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 150 سے زائد ہوگئی ہے۔

غزہ: اسرائیلی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

Exit mobile version