اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل کا سامنا ہوگا: ایرانی
ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ کوئی اقدام کیا تو شدید ترین ردعمل کا سامنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابو الفضل شکارچی نے بیان میں کہا کہ حالیہ اسرائیلی جارحیت کی بنیادی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔
اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل
ترجمان ایرانی فو ج نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل تیاری کی حالت میں ہیں۔
قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر ایران کا میزائل حملہ