Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل: فوجی حملوں میں 136 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملے:

غزہ

اسرائیل: فوجی حملوں میں 136 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں 364 فلسطینی زخمی ہوئے۔ جنگ بندی خاتمے کے بعد 3 ہزار 340 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد 9 ہزار 357 افراد زخمی ہوئے۔

اسرائیل نے غزہ ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

Exit mobile version