اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر 

اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر. جب تک مزید یرغمالیوں کی رہائی محفوظ نہیں ہوجاتی فلسطینی قیدی رہا نہیں کئے جائیں گے۔ میڈیا کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی رہائی ’حماس کی بار بار خلاف ورزیوں‘ کی وجہ سے مؤخر کی ہے۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے ہفتے کو 6 اسرائیلی یرغمالی رہا … اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر  پڑھنا جاری رکھیں