Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل:شامی پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان

فوجی تنصیبات

اسرائیل:شامی پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں جبل الشیخ پر مستقل رہیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی پہاڑی جبل الشیخ سے دمشق کا براہِ راست نظارہ ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی اقدام کو متعدد ممالک اور اقوامِ متحدہ کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

دنیا شام کے معاملات سے دور رہے، اردوان

ان ممالک نے اسرائیل سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Exit mobile version