Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل ایران سمیت 7 جنگیں رکوائی، ٹرمپ

اسرائیل ایران

اسرائیل ایران سمیت 7 جنگیں رکوائی، ٹرمپاسرائیل ایران

ورجینا میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 7 جنگیں رکوا چکا ہوں۔ اسرائیل اور ایران جنگ بھی رکوائی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک اب بھی روس سے تیل خرید رہے ہیں۔

مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کرنے سے امریکہ کو فائدہ ہورہا ہے۔ آٹزم سے متعلق اہم اعلان پیر کے روز کیا جائے گا۔

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا تھا، ہمارا تعلق نہیں، ٹرمپ

 

Exit mobile version