Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیل اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل چھوڑنے جا رہا ہے

0613484086e0508

اسرائیل اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل چھوڑنے جا رہا ہے

اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون موشے سار نے کہا کہ امریکا کی طرح اسرائیل بھی انسانی حقوق کونسل سے دستبردار ہو رہا ہے۔ انسانی حقوق کونسل کے اسرائیل بارے متعصبانہ رویے کی وجہ سے کونسل چھوڑ رہے ہیں۔ کہا کہ اسرائیل اب اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاسوں میں شرکت نہیں کرے گا۔  اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

غزہ امریکا کو ملے گا، ٹرمپ کا پھر بیان

Exit mobile version