Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیلی کی غزہ پر بمباری، 40 فلسطینی شہید

4fd6c1f0 617f 11ef 8c32 f3c2bc7494c6.jpg

اسرائیلی کی غزہ پر بمباری، 40 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسپتالوں میں 40 فلسطینیوں کی لاشیں لائی گئی ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ مکمل طور پر قحط کی صورتِ حال کے قریب ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ قاہرہ میں ہونے والے مذاکرت میں جنگ بندی، قیدیوں کےتبادلے اور تعمیر نو پر نکتہ نظرِ پیش کریں گے۔ سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج افرادی قوت کی کمی کا شکار ہے۔

اسرائیل کا شمالی غزہ کے مکینوں کو فوری انخلاء کا حکم

Exit mobile version