Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیلی وزیر اعظم نے قطر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اسرائیلی وزیر اعظم نے قطر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے قطر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

قطر پر "آگ کی انتہا” نامی فضائی حملے کے وقت اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع آپریشن روم میں موجود تھے اور براہ راست آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔

اسرائیل کے وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں بینجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ آج حماس کے اعلیٰ ترین دہشت گرد سرداروں کے خلاف کی جانے والی کارروائی مکمل طور پر ایک آزاد اسرائیلی آپریشن تھا، اسرائیل نے اس کا آغاز کیا، اسرائیل نے اسے انجام دیا، اور اسرائیل ہی اس کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہے۔

ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے افتتاحی میچ میں افغانستان کی جیت

Exit mobile version