Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ لبنانی حدود میں گر کر تباہ

مسافر طیارہ گر کر تباہ

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ لبنانی حدود میں گر کر تباہ

اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے یا معلومات کے لیک ہونے پر کسی بھی قسم کی تشویش کا اظہار نہیں کیا ہے۔ حکام نے اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے، حادثے سے متعلق مزید معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ دوسری جانب اس حادثے میں اسرائیلی فوجی ڈرون فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہونے کا بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ادھر حوثی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون کو ضلع الجوف میں مار گرایا گیا ہے۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 50 شہید

Exit mobile version