Site icon MASHRIQ URDU

اسرائیلی حملے میں 2 خواتین میڈیا کارکن شہید

ایران پر بمباری

اسرائیلی حملے میں 2 خواتین کارکن شہید

گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے تہران پر تازہ حملوں میں سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا تھا۔

میڈیا کارکن

نشریات کے دوران ہونے والے حملے پر خاتون اینکر کو فوری سیٹ سے ہٹنا پڑا تھا۔

اس سارے معاملے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جو کہ سوشل رابطے کی ویب سائٹس پر بھی وائرل ہوئی تھی۔

تازہ ترین، اسرائیل کا ایرانی ٹی وی چینل پر حملہ

Exit mobile version