Site icon MASHRIQ URDU

اردگان کا ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد سے رابطہ

اردگان کا ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد

اردگان کا ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد سے رابطہ

ترک صدر نے ایران اور سعودی عرب کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے رابطے میں کہا کہ نیتن یاہو حکومت علاقائی استحکام کےلیے بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کا حملہ بتاتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے خطے کو آگ میں دھکیلنے کی کوشش کی ہے۔

اردگان کا ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد سے رابطہ

رجب طیب اردوان نے مزید کہا کہ ایران پر حملوں سے اسرائیل دنیا کی توجہ غزہ میں نسل کشی سے ہٹانا چاہتا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خطے میں تناؤ کم کرنے کے لیے اسرائیل کو روکا جانا ضروری ہے، جوہری تنازع صرف بات چیت سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔

آج رات تہران کے لیے خطرناک، اسرائیل کا خاص منصوبہ

Exit mobile version