ارباب اختیار کے دعوے اور زمینی حقائق

ارباب اختیار کے دعوے اور زمینی حقائق صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو مضبوط کرنے کے لئے غریب طبقے پر توجہ دینا ہوگی۔ جناب صدر نے ایک اور بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ برس کی کامیابیوں اور ناکامیوں کا جائزہ لینے اور ان سے کچھ سیکھنے کی … ارباب اختیار کے دعوے اور زمینی حقائق پڑھنا جاری رکھیں