Site icon MASHRIQ URDU

اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کا ملزم گرفتار

2443436 27726863

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم افواجِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث پایا گیا۔

ملزم ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں ملوث تھا۔

ترجمان کے مطابق کارروائی میں ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دیگر شواہد برآمد ہوئے ہیں۔

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Exit mobile version