پاکستانی اداروں پر امریکی پابندی تعصب کی وجہ سے ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور 3 تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کومتعصبانہ قرار دیدیا، دوہرے معیار سے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کے مقصد کو دھچکا لگتا ہے، پاکستان کی سٹرٹیجک صلاحیتوں کا مقصد اس کی خودمختاری کا دفاع ہے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہراکی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا … پاکستانی اداروں پر امریکی پابندی تعصب کی وجہ سے ہے ، ترجمان دفتر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں