Site icon MASHRIQ URDU

اختیارات پاسداران انقلاب کو منتقل کردیے

پاسداران انقلاب

اختیارات پاسداران انقلاب کو منتقل کردیےپاسداران انقلاب

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات پاسداران انقلاب گارڈز کی شوریٰ کو منتقل کردیے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے فیصلے کے بعد  انقلاب گارڈز کو جنگ سے متعلق امور پر مکمل اختیار مل گیا ہے۔ حالیہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہوئے ہیں ہمیں معلوم ہے، وہ آسان ہدف ہیں۔

پاسداران انقلاب

انہوں نے مزید کہا کہ ہم فی الحال آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو مارنے نہیں جا رہے ہیں، ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے۔ امریکا کی نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس واشنگٹن میں جاری ہے، وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق اجلاس میں ایران کے خلاف جنگ میں حصہ لینے یا نہ لینے پر فیصلہ متوقع ہے۔

قتل کر دیں گے، اسرائیلی کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکی

Exit mobile version