Site icon MASHRIQ URDU

اختر مینگل کی نظربندی کے احکامات جاری

Akhtar Mangal

اختر مینگل فائل فوٹو

اختر مینگل کی نظربندی کے احکامات جاری

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا ہے کہ آج صبح اختر مینگل کو نظر بندی سے متعلق ایم پی او آرڈر سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا۔ انتظامیہ اور پولیس نے اختر مینگل کو بتایا کہ اگر وہ کوئٹہ کی طرف بڑھیں گے تو گرفتاری ہوگی۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس لیے وہاں موجود ہیں۔ اس وقت بی این پی کی جانب سے قومی شاہراہوں کی بندش کی کال دینا شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرنا ہے۔ تمام اضلاع کی انتظامیہ کو واضح ہدایت ہے کہ قومی شاہراہیں بند نہیں ہوں گی۔

کوئٹہ کیجانب مارچ کیا تو اختر مینگل گرفتار،حکومت بلوچستان

 

Exit mobile version