اختر مینگل نے کوئٹہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

اختر مینگل نے کوئٹہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا مستونگ میں اختر مینگل نے کہا کہ حکومت کودی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، دھرنے کے شرکاء کل کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ دوسری جانب بی این پی قافلے کو کوئٹہ میں داخلے سے روکنے کیلئے انتظامیہ کے اقدامات جاری ہیں۔ قومی شاہراہ لکپاس … اختر مینگل نے کوئٹہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں