Site icon MASHRIQ URDU

اختر مینگل نے کوئٹہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

351052 492676 updates

اختر مینگل نے کوئٹہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

مستونگ میں اختر مینگل نے کہا کہ حکومت کودی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، دھرنے کے شرکاء کل کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ دوسری جانب بی این پی قافلے کو کوئٹہ میں داخلے سے روکنے کیلئے انتظامیہ کے اقدامات جاری ہیں۔ قومی شاہراہ لکپاس اور دشت میں مختلف مقامات پر خندقین کھودی جارہی ہیں۔  مستونگ اور مختلف مقامات کو کنٹینرز لگا کر سیل کیا جارہا ہے۔

بی این پی اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام

Exit mobile version