اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے

اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے اخونزادہ حسین یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بلوچستان، خیبرپختونخوا کی صوتحال پر مشاورت ہوگی۔ سلمان اکرم راجا نے حکومت اور تمام پارٹیوں کو ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دیا۔  کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے کے بعد قوم کے پاس اکٹھے ہونے کے سوا کوئی … اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے پڑھنا جاری رکھیں