Site icon MASHRIQ URDU

اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے

4 12

اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے

اخونزادہ حسین یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بلوچستان، خیبرپختونخوا کی صوتحال پر مشاورت ہوگی۔ سلمان اکرم راجا نے حکومت اور تمام پارٹیوں کو ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دیا۔  کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے کے بعد قوم کے پاس اکٹھے ہونے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ٓ عمر ایوب نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت کی۔ کہا کہ بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے، اپنے جوانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔

حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی

Exit mobile version