Site icon MASHRIQ URDU

احسن رمضان نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

احسن رمضان نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

قطر میں ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے احسن رمضان اور ایران کے شاہین سبزی کے درمیان کھیلا گیا۔

رمضان نے 4-1 فریم سے کامیابی حاصل کرکے ایشین انڈر 21 کا ٹائٹل اپنے نام کیا، پاکستانی کیوئسٹ کی کامیابی کا اسکور 30-79، 22-59، 15-119، 44-72 اور 84-44 رہا۔

 رمضان نے سیمی فائنل میں بھی ایرانی کیوئسٹ کو شکست دی تھی۔

یورپین ڈس ایبل سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

Exit mobile version