Site icon MASHRIQ URDU

احتجاج جمہوری حق ہے, اعتراض نہیں ہونا چاہیے، پرویز اشرف

جمہوری
راجہ پرویز اشرف

احتجاج جمہوری حق ہے, اعتراض نہیں ہونا چاہیے، پرویز اشرف

لاہور: پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں پیپلز پارٹی مضبوط ہو رہی ہے، پارٹی بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاری کر رہی ہے۔

 آخری اور صحیح فورم پارلیمنٹ ہے جس میں واضح پکچر سامنے آئے گی۔ کسی رائے کو نہ تو کسی پر تھوپنا چاہیے نہ مسترد کرنا چاہیے۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہم تیل امپورٹ کرتے ہیں اور مہنگا لے کر سستا نہیں دیا جاسکتا۔

حکومتی ریلیف خوش آئند ہے جہاں حکومت غلط کرے تنقید کریں، جذبات سے بات نہیں کرنا چاہیے۔

اسلام آباد کو سومنات بنانے کی بات افسوسناک ہے۔

تحریک انصاف نئے چھوٹے انتظامی یونٹ کے حق میں ہے، شاید حسین

Exit mobile version