Site icon MASHRIQ URDU

اتنا ظلم کریں جتنا مریم برداشت کر سکیں: بیرسٹر سیف

2479775 50667600

اتنا ظلم کریں جتنا مریم برداشت کر سکیں: بیرسٹر سیف

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ روا رکھا گیا سلوک قابلِ مذمت ہے۔ عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات آئینی و قانونی حق ہے۔ ملاقات کے بجائے عمران کی بہنوں کو گرفتار کر کے ویرانے میں چھوڑ دیا گیا۔ پنجاب حکومت کا یہ اقدام عدالتی احکامات کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال رہی ہے۔ عدلیہ آئین و قانون کی پامالی کا نوٹس لے۔

بلاول وفاق میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

Exit mobile version