اب عمران خان کو رسیدیں دکھانا ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے عمران خان سے رسیدیں دکھانے کا کہہ دیا، وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی دوسروں کو کہتے تھے رسیدیں دکھاؤ، اب آپ بھی رسید دکھاؤ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری تحائف کی رسید دکھا دیں، آپ … اب عمران خان کو رسیدیں دکھانا ہیں، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں