پاکستان کا ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق تجربے کا مقصد آپریشنل تیاریوں اور تکنیکی پہلوؤں کی جانچ تھی۔ ابدالی میزائل کی رینج 450 کلو میٹر ہے۔ ابدالی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ابدالی میزائل جدید نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے۔ آئی … پاکستان کا ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ پڑھنا جاری رکھیں