Site icon MASHRIQ URDU

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

سہ ملکی سیریز کا شیڈول جاری

آسٹریلیا ٹاب اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال، فیصل اکرم، حیدر علی، معاذ صداقت، مہران ممتاز، خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر شامل ہیں۔

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز

اس کے علاوہ مبصر خان، سعد مسعود، محمد سلمان مرزا، شاہد عزیز، عبید شاہ اور یاسر خان بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 سے 24 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلی جائے گی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن

 

Exit mobile version