Site icon MASHRIQ URDU

آزاد کشمیر میں بھارتی گولہ باری سے شیر خوار سمیت 4 شہید

1469379 4724953 mirpur attack updates

آزاد کشمیر میں بھارتی گولہ باری سے شیر خوار سمیت 4 شہید

اس بات کا انکشاف آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے کمشنر آفس کی جانب سے کیا گیا ہے۔ کمشنر آفس کا کہنا ہے کہ بھارتی گولہ باری سے آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میرپور ڈویژن کے کمشنر آفس نے بتایا ہے کہ شہداء میں 40 دن کا شیر خوار بچہ، 2 مرد اور 1 خاتون شامل ہیں۔ کمشنر آفس میر پور ڈویژن کے مطابق کوٹلی کے زخمیوں میں 6 خواتین، 9 مرد شامل ہیں جبکہ بھمبر میں 2 مرد اور 1 خاتون زخمی ہوئی

راولپنڈی میں ڈرون حملہ گرنے سے ایک شخص شدید زخمی

Exit mobile version