Site icon MASHRIQ URDU

آزاد کشمیر: طالبہ کی فیل ہونے پر خودکشی 

124958963 gettyimages 1390738887.jpg

آزاد کشمیر: طالبہ کی فیل ہونے پر خودکشی، آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں ساتویں جماعت کی طالبہ کے مبینہ طور پر خودکشی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی ہے۔

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد:خاتون سے زیادتی اور خود کشی کا معاملہ

متوفیہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

Exit mobile version