آرٹیکل 5 کے مطابق بھی حقوق معطل نہیں ہو سکتے، جسٹس جمال مندوخیل

آرٹیکل 5 کے مطابق بھی حقوق معطل نہیں ہو سکتے، دوران سماعت وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کی بنیاد آرٹیکل 8 (5) اور 8 (3) ہیں جو مختلف ہیں اور انہیں یکجا نہیں کیا جا سکتا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ آپ کا نکتہ کل سمجھ آچکا، آگے …  آرٹیکل 5 کے مطابق بھی حقوق معطل نہیں ہو سکتے، جسٹس جمال مندوخیل پڑھنا جاری رکھیں