آرمی چیف کے سامنے تمام مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

آرمی چیف کے سامنے تمام مطالبات رکھے ہیں، چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات … آرمی چیف کے سامنے تمام مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر پڑھنا جاری رکھیں