آرمی چیف سے ملاقات، خبر جھوٹی ہے، بیرسٹر گوہر

آرمی چیف سے ملاقات، خبر جھوٹی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے؟ جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں ہوئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ … آرمی چیف سے ملاقات، خبر جھوٹی ہے، بیرسٹر گوہر پڑھنا جاری رکھیں