Site icon MASHRIQ URDU

آرمی چیف سے ملاقات، خبر جھوٹی ہے، بیرسٹر گوہر

3 دن میں 45 سال کی سزا

گوہر علی خان

آرمی چیف سے ملاقات، خبر جھوٹی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے؟ جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں ہوئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں مذاکرات ہوں، حکومتی حلقوں سے اس پر بات چیت چل رہی ہے۔

مذاکرات ملک و قوم کیلئے کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

صحافی کے ایک سوال کے جواب میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات، خبر جھوٹی ہے اور حکومت سے بات چیت جاری ہے اور مذاکرات ہونے چاہئیں، بات چیت سے ہی مسائل کا حل نکلے گا۔

Exit mobile version